Download IGNOU MAAUD MUD-028 solved assignment for the January 2026 session — ICT, Peshawarana Maharatein Aur Akhlaqiyat. This paper contains 10 questions. Available in English. Free PDF download for M. A. (Applied Urdu) Programme students.
ترسیل کی مختلف اقسام بیان کیجیے۔
گفتگو اور دیگر تقریری واقعات کے درمیان فرق واضح کیجیے۔
کا نفرنس کال سے آپ کیا سمجھتے ہیں ؟ وضاحت کرتے ہوئے اس کے طریقہ کار پر روشنی ڈالیے۔
سافٹ ویئر کی تعریف کرتے ہوئے اردو سافٹ وئیر کا تعارف پیش کیجیے۔
پیش کش کی ساختوں پر روشنی ڈالتے ہوئے بصری وسائل بیان کیجیے۔
سوشل میڈیا سے متعلق اخلاقیات اور آداب پر مفصل اظہار خیال کیجیے۔
" ایم۔ ایس۔ ورڈ " کی تعریف اور خصوصیات پر روشنی ڈالتے ہوئے اس کے انسٹال کرنے کا طریقہ تحریر کیجیے۔
حق اشاعت کی مختصر تاریخ سپرد قلم کیجیے۔
" ادبی سرقہ " پر ایک جامع مضمون قلم بند کیجیے۔
ان پیج کا تعارف پیش کرتے ہوئے اس کے طریقہ استعمال پر روشنی ڈالیے۔
Get all questions and answers in PDF for offline study.
Loading...